پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ساندہ: 4روز قبل اغوا بچے کی نالے سے لاش برآمد

5سالہ رشید پرسرار طور پر لاپتہ ہوا، ٹی نمبر 5کے قریب سے لاش گلی سڑی لاش ملی:پولیس

لاہور(بیوروچیف) ساندہ کے علاقے میں نالے سے4روز قبل اغوا ہونے والے 5 سالہ بچے کی گلی سڑی لاش برآمد ہو گئی۔

ساندہ کے علاقے ٹی نمبر 5کے قریب گندے نالے میں بچے کی لاش پڑی دیکھ کر رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے ایدھی رضاکاروں کی مدد سے لاش نکال کر پورسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی شناخت پانچ سالہ رشید کے نام سے ہوئی جو 4روز قبل پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا،اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button