پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

لاہورمیں نان سٹاپ وارداتیں،لاکھوں روپے ،سامان کا صفایا

شہری زیورات، موبائل فونز، موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان سے بھی محروم

لاہور(بیوروچیف)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں شیراز سے 1لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون,شیراکوٹ میں کلیم سے 1لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون

شاہدرہ ٹاون میں قیصر سے1 لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون,ہربنس پورہ میں شکیل سے 1لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون,ریس کورس میں زمان سے 1 لاکھ 10 ہزار روپے

موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔مصری شاہ اور غازی آباد سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک نولکھا اور گرین ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button