پاکستانتازہ ترینصحت

میو ہسپتال کے ڈاکٹر،نرسیں اور سٹاف تنخواہ سے محروم

لاہور:(ہیلتھ رپورٹر)میو ہسپتال کے ڈاکٹرز،نرسزاور سٹاف کو رواں ماہ کی تنخواہ تاحال نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

اے جی آفس نےمیو ہسپتال کے ڈاکٹروں ،نرسز ،سٹاف کی تنخواہ بند کر دی،میو ہسپتال کو خود مختاری ملنے پر اے جی آفس نے تنخواہیں دینا بند کیں۔میو ہسپتال کے ڈاکٹروں کو اب تنخواہ میو ہسپتال انتظامیہ جاری کرے گی۔

میو ہسپتال کے ڈاکٹروں ،سٹاف اور نرسوں کواگلے ہفتے تنخواہ ملنے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button