انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

فیلڈ مارشل کا اہم رابطہ،ٹرمپ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتیار؟

اسلام آباد:(ویب ڈیسک )فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں ایک رکاوٹ ہے۔

برطانوی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا جس میں مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔

تاہم امریکی صدر کا جواب میں کہنا تھا کہ وہ فیلڈ مارشل کی رائے پر غور کریں گے۔

 

موجودہ خطے کی صورتحال میں یہ رابطہ کافی اہم تصور کیا جارہا ہے۔

دریں اثنا دی ڈیلی ٹیلی گراف کےمطابق امریکی صدر ناکہ بندی اور آپریشن ختم کرنے کیلئے تیارہوگئے ہیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button