تازہ ترینسپورٹس

پاکستان کو 13رنز سے شکست آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

لاہور(ویب ڈیسک) تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0۔2سے جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19.4 اوورز میں 134 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ سیریز میں آسٹریلیا کو 0۔2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button