پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

انسداددہشتگردی عدالت:بشریٰ بی بی کو پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

راولپنڈی(ویب ڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نےعدالتی حکم کے باوجود بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نےپی ٹی آئی کارکنان پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں ملزمان پورے نہ ہونے پر فرد جرم کی کارروائی بارہ فروری تک موخر کر دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button