پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں اہم تقرر و تبادلے

لاہور:(بیوروچیف)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلوں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق محمد عمر فاروق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات کر دیا۔

محمد جہانگیر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ اوکاڑہ کا اضافی چارج دیا گیا

جبکہ عدیل اکرم چیمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل حافظ آباد جیل سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج واپس لیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button