پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

شوہر کا شاپنگ سے انکار خاتون نے اپنے ہی گھر میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری

پولیس نے ڈرائیور سمیت گرفتار کر کے نقدی اور زیورات برآمد کر لئے

لاہور ( بیورو چیف) لاہور کے علاقے شادباغ میں خاتون نے اپنے ہی گھر ڈیڑھ کروڑ کی چوری کرا ڈالی۔
شادباغ کے ایک گھر میں چند روز قبل ڈیڑھ کروڑ کی واردات رپورٹ ہوئی، تفتیش وویمن تھانہ ریس کورس منتقل ہوئی تو پولیس نے گھر کے ملازمین سے پوچھ گچھ شروع کی، کڑیاں گھر کی ہی مالکن سے جا ملیں۔
پولیس نے خاتون اور ڈرائیور کو گرفتار کر کے نقدی اور زیورات برآمد کرا لئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button